اجازت کے معنی
اجازت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِ۔ جا۔ زَت }
تفصیلات
١ - حکم ۔ اِرشاد۔ پروانگی ۔ منظوری ۔ کسی پیر کا اپنے مُرید کو وظیفہ پڑھنے کا اختیار دینا, m["(ازروے مذہب) جواز","(تصوف) (مرشد کی طرف سے) بیعت لینے کا نیز تلقین اور ارشاد کا مجاز ہونا","اُستاد سے شاگرد بنانے کی سند","تعویذ لکھنے یا عمل کرنے کی منظوری","جائِز ہونا","رخصت (چاہنا۔ دینا کے ساتھ)","مرشد سے مرید کرنے","منظوری (چاہنا۔ دینا۔ لینا۔ مانگنا۔ مِلنا۔ ہونا کے ساتھ)","کسی عمل کا اختیار یا آزادی","کوئی کام کرنے کی رضا"]
اسم
اسم ( مؤنث )
اجازت کے معنی
١ - حکم ۔ اِرشاد۔ پروانگی ۔ منظوری ۔ کسی پیر کا اپنے مُرید کو وظیفہ پڑھنے کا اختیار دینا
اجازت english meaning
leavelicencepassportPermissionsanction
شاعری
- سب کو ہنسنے کی اجازت ہے کہاں گلشن میں
چند کلیوں سے بہاروں کی شناسائی ہے - مے نے کیا ہے حسن خود آرا کو بے حجاب
اے شوق ہاں اجازت تسلیم ہوش ہے - چشم گریاں کو اجازت دے کہ ہجر بار میں
دیکھ لیں گے ایک دن ہم حوصلہ برسات کا - اجازت اک نگہ کی مل گئی ہم پا کبازوں کو
خدا آباد رکھے شاد ان مسکیں نوازوں کو - خواستگاران قضا ہےں تہ خنجر بیتاب
شائق حسن اجازت ترے جلاد ہیں سب - لگائے تیغ کاٹے سر مرا میری اجازت ہے
مری گردن سے بھاری بوجھ ٹالے جسکا جی چاہے - اجازت دیجیے رونے کی اب تو دل کی حالت پر
بہت اچھا میں آمادہ ہو اترک محبت پر - کیا عجب دکھ تجھے پہونچائیں مضامیں اُس کے
بے اجازت نہ پڑھ اے شاد برائے کاغذ - یہ بلبل بے اجازت باغباں کے گل سیں ملتی ہے
مجھے معلوم ہوتا ہے کہ جی دے گی ندھاں اپنا - سرج کوں گر اجازت ہو تو آوے سیس سو چل کر
کہ اس کوں شوق ہے تجھ آستاں پر جبہہ سائی کا
محاورات
- آمدن بارادت رفتن باجازت
- آمدن بہ ارادت رفتن بہ اجازت
- اجازت خواہ ہونا