اجالے کا پہرا کے معنی

اجالے کا پہرا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُجا + لے + کا + پَہ (فتحہ پ مجہول) + را }

تفصیلات

iسنسکرت زبان کے لفظ|اجالا| کی مغیرہ صورت |اجالے| کے ساتھ حرف اضافت |کا| اور اسم |پہرا| لگایا گیا ہے جوکہ مضاف ہے۔ اس طرح یہ مرکب اضافی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اجالے کا پہرا کے معنی

١ - نور کا تڑکا، صبح کا وقت جب کہ تاریکی دور ہونے اور روشنی پھیلنے لگتی ہے۔ (پلیٹس)

اجالے کا پہرا english meaning

["the morning watch","the watch which begins at dawn"]