اجاڑنا

{ اُ۔ جاڑ۔ نا }

تفصیلات

١ - ویران کرنا۔ برباد کرنا

[""]

اسم

مصدر

اجاڑنا کے معنی

١ - ویران کرنا۔ برباد کرنا

٢ - مسمار کرنا۔ ڈھانا۔ اینٹ سے اینٹ بجانا

٣ - اُکھاڑنا۔ ضائع کرنا