اجتماع الماء فی النخاع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ijtima-ul-maa fi-n-nukhaa meanings and details
اجتماع الماء فی النخاع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِج + تِما + عُل (ا غیر ملفوظ) + ما + اے + فِن (ا ل غیر ملفوظ) + نَخاع }
تفصیلات
١ - (طب) حرام مغز میں پانی جمع ہو جانے کا مرض۔
[""]
اسم
اسم معرفہ
اجتماع الماء فی النخاع کے معنی
١ - (طب) حرام مغز میں پانی جمع ہو جانے کا مرض۔