اجرت مختص بالعمل کے معنی

اجرت مختص بالعمل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اُج + رتے + مُخ + تَص + بِل (ا غیر ملفوظ) + عَمَل }

تفصیلات

١ - (معاشیات) وہ اجرت جو کام کی مقدار کے اعتبار سے مقرر کی جائے، (مثلاً کپڑا بنوائی دو آنے فی گز، یا اناج پسوائی ایک روپیہ فی من)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

اجرت مختص بالعمل کے معنی

١ - (معاشیات) وہ اجرت جو کام کی مقدار کے اعتبار سے مقرر کی جائے، (مثلاً کپڑا بنوائی دو آنے فی گز، یا اناج پسوائی ایک روپیہ فی من)۔