اجل رسیدہ کے معنی

اجل رسیدہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَجَل + رَسی + دَہ }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اجل| کے ساتھ فارسی زبان کے مصدر |رسیدن| سے حالیہ تمام |رسیدہ| لگایا گیا ہے۔ ١٨٤٥ء کو "حکایت سخن سنج" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آفتابِ سرِکوہ","اجل گرفتہ","استعارتًا: آفتاب لبِ بام (بھی کہا جاتا ہے)","پادر گور","جاں بلب","جِس کو موت آیا چاہتی ہو","جمنا کنارے","چراغِ سحری","قریبِ مرگ","گور کنارے"]

اسم

صفت ذاتی

اجل رسیدہ کے معنی

١ - جس کی موت آ گئی ہو، جس کے سر پر موت سوار ہو، جو موت کے پھندے میں پھنسا ہوا ہو۔

"صاحبقراں پہلے ہی اس موذی اجل رسیدہ کے حال سے آگاہ تھے۔" (بوستان خیال، ١٧٦:٩)

اجل رسیدہ english meaning

overtaken by fatedoomed; on the point of death; wretchedunfortunatedeemeddoomedon thof death

شاعری

  • دیتی ہیں روحیں گنج شہیداں میں یہ صدا
    پھر جا اجل رسیدہ اودھر ہے یہ کوئے تیغ