اجل گرفتہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ajal Girifta meanings and details

اجل گرفتہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَجَل + گَرِف + تَہ }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اجل| کے ساتھ فارسی زبان کے مصدر|گرفتن| سے حالیہ تمام لگایا گیا ہے۔, m["جو مرنے والا ہو","مفت موت لیا","موت کے پھندے میں پھنسا ہوا","وہ شخص جس کی موت آئی ہو"]

اسم

صفت ذاتی

اجل گرفتہ کے معنی

١ - اجل رسیدہ۔

"بغیظ و غضب تمام قریب نورالدہر کے آ کر کہا کیوں او اجل گرفتہ تو نے ہمارے صید کو کیوں شکار کیا۔" رجوع کریں: (١٨٩١ء، طلسم ہوشربا، ٣٨٤:٥)

٢ - جو مر چکا ہو۔

"اے کم بخت اجل گرفتہ میری بات نہ سنی اور اس شہر میں جاکر مفت اپنی جان دی۔" (١٨٠٢ء، باغ و بہار، ١٨٨)

اجل گرفتہ or Ajal Girifta english Translation

one who is overtaken by fate; one whose hour of death is at hand; doomed personin the jaws of deathSeized by fate

شاعری

  • اجل گرفتہ کے شوہر کے موت نے گھیرا
    اٹھائی تیغ کہ سنتی نہیں کہا میرا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!