اجلاس کامل کے معنی

اجلاس کامل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِج + لا + سے + کا + مِل }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ لفظ |اجلاس| کے ساتھ |کامل| ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل لگایا گیا ہے۔, m["(قانون) وہ اجلاس جس میں سب ارکان عدالت شامل ہوں","(قانون) وہ اجلاس جس میں سب ارکانِ عدالت شامل ہوں"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اجلاس کامل کے معنی

١ - وہ عدالت جس میں تمام جج موجود ہوں، فل بنچ۔ (اردو قانونی ڈکشنری، 14)

"مدعی اس میں بھی مطمئن نہ ہوا اور اس نے اجلاس کاملہ کو مخاطب کیا۔" (١٩٧١ء، ذکر یار چلے، ٣٣٧)

اجلاس کامل english meaning

full bench (of law-court)