اجمال[2] کے معنی

اجمال[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِج + مال }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب |افعال| سے مصدر اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے "عشق نامہ" کے قلمی نسخے میں ١٦٨٤ء کو مستعمل ملتا ہے۔

["جمل "," جِمال "," اِجْمال"]

اسم

اسم حاصل مصدر ( مذکر - واحد )

اجمال[2] کے معنی

١ - [ متروک ] جمال، خوبصورتی، حسن۔

 کف دست آپ نے ستر سہس سال دھریا دے رونق اجلال و اجمال (١٦٨٤ء، عشق نامہ(ق)، مومن، ١٦)

اجمال[2] کے مترادف

جمال

اجمال[2] english meaning

["Beauty"]