اجوائن خراسانی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ajwain-e-khurasaani meanings and details

اجوائن خراسانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَج + وا + اِنے (کسرہ مجہول) + خُرا + سا + نی }

تفصیلات

iمرکب اضافی ہے۔ لفظ |اَجْوائِن| کے ساتھ ایران کے معروف شہر کا نام |خراستان| لگایا گیا ہے |ی| بطور لاحقۂ نسبت استعمال ہوئی ہے۔ اردو میں ١٧٩٥ء کو "فرسنامۂ رنگین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["رنگین henbane بیج"]

اسم

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )

اجوائن خراسانی کے معنی

١ - میتھی کے بیج سے مشابہ ایک تخم جو سیاہ، سفید یا سرخ رنگ کا ہوتا ہے (سیاہ ایک طرح کا زہر ہے اور سفید و سرخ دوا میں مستعمل)۔

"اجوائن خراسانی کے پودے کا تنا موٹا روئیں دار ہوتا ہے۔" (١٩٢٩ء، کتاب الادویہ، ١٩:٢)

اجوائن خراسانی or ajwain-e-khurasaani english Translation

back henbane seedParsley

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!