اجوائن دیسی کے معنی
اجوائن دیسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَج + وا + اِن + دے + سی }
تفصیلات
١ - زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ایک بیج، رنگ بھورا سیاہی مائل، بوتیز، انیسون سے مشابہ جو دوا میں، نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں؛ اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ

اجوائن دیسی english meaning
["the seed of a plant of the dill kind (ligusticum ajwan) a species of lovage or bishop|s weed with the flavour of carraways (ptychotisajowan)","used medicinally by the natives."]