احترازاً کے معنی

احترازاً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِح + تِرا + زَن }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق ہے۔ ثلاثی مزید فیہ کے باب افتعال سے مصدر|احتراز| ہے جس کے ساتھ |اً| بطور لاحقۂ تمیز لگایا گیا ہے۔ ١٨٤٦ء کو "تذکرہ اہل دہلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["حرز "," اِحْتِراز "," اِحْتِرازاً"]

اسم

متعلق فعل

احترازاً کے معنی

١ - بچنے کی غرض سے، بچے رہنے کے لیے۔

|احترازاً عن لاطناب دو قسطوں میں . قناعت کرتا ہوں۔" (١٨٤٦ء، تذکرہ اہل دہلی، ٥٤)