احرام باندھنا کے معنی
احرام باندھنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["(مجازاً) کسی خاص کام، یا سفر کی تیاری کرنا","بعض حلال و مباح چیزوں کو مقاماتِ معینہ پر پہنچ کر خانۂ کعبہ کی زیارت سے چند روز پیشتر اپنے اوپر حرام کرلینا۔ اسی طرح کعبہ میں جاکر حج کے دنوں میں بعض چیزوں کو ترک کردینا","پکا ارادہ کرنا","حج یا عمرے کے لیے فقہ میں بتائی ہوئی تفصیلات کے مطابق نیت کر کے بن سلا کپڑا پہننا اور دیگر مقرر شرائط بجا لانا","حرم میں جانے کی شرطیں بجا لانا","سلے ہُوئے کپڑے اُتار کر اَن سِلے کپڑے پہننا","قصد کرنا","مجازاً نیت باندھنا","ہندوستان کے حاجی جِس وقت یلملم کے مقابل پہنچتے ہیں۔ احرام باندھتے ہیں۔ پردہ نشین عورتیں نقاب ڈال لیتی ہیں۔ اور دوسری سر پر پٹی باندھ لیتی ہیں"]
احرام باندھنا english meaning
["make a vow of pilgrimage preparatory to entrance into mecca","pilgrim robe","to make a vow of pilgrimage , preparatory to entrance into Makkah","to make a vow of pilgrimage, preparatory to entrance into Makkah"]