احسان مند کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ehsaanmand meanings and details

احسان مند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِح + سان + مَنْد }

تفصیلات

١ - ممنون بشکر گزار ۔ احسان ماننے والا, iعربی زبان کے لفظ |اِحْسان| کے ساتھ فارسی زبان سے لاحقۂ فاعلی |مَنْد| لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے |قصۂ مہر افروز و دلبر" میں ١٧٤٦ء کو مستعمل ملتا ہے۔, m["رہینِ منت","زیر بار احسان","سپاس گزار","شکر گزار","شکر گزار (ہونا کے ساتھ)","مرہون منت","منت گزار","منت کش","کسی نیک سلوک کا معترف","کسی کے نیک سلوک کے بوجھ میں دبا ہوا"]

اسم

اسم ( مذکر ), صفت ذاتی

احسان مند کے معنی

١ - ممنون بشکر گزار ۔ احسان ماننے والا

"پرانے یار تھے دونوں کا کچھ نہ کچھ احسان مند تھا۔" (١٩٣٥ء، اودھ پنچ، لکھنو، ٢٠، ٥:٤)

١ - کسی کے نیک سلوک کے بوجھ میں دبا ہوا، زیربار احسان۔

 جو ٹک بھی سایہ گستر ہو گا تو اس خشک مزرع پر ہم بہت ہوں گے احسان مند اے ابر کرم تیرے (١٨١٠ء، میر، کلیات، ٧٢٨)

٢ - کسی نیک سلوک کا معترف، شکرگزار، ممنون۔

احسان مند کے مترادف

شکر گزار

متشکر, ممنون

احسان مند or Ehsaanmand english Translation

gratefulthankful; obligedobliged ; under obligation (to) ; indebted (to)thankful ; grateful

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!