احسن کے معنی

احسن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَح (کسرہ ا مجہول) + سَن }اچھائی کا حامل

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق ہے، ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل |حسین| کی تفضیل ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠٢ء کو "مرد افروز" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["احسنِ تقویم (مؤنث)","احسن وجوہ (تف) اچھی طرح","احَسنتَ (حرف تحسین) \"تونے بہت اچھا کیا\" شاباش ۔ مرحبا ۔ آفرین","احسنت کہنا (متعدی) شاباش وغیرہ کہنا ۔ تعریف کرنا","بہت نیک","حسن کی تفصیل بعض و کل","حسن کی تفضیل بعض و کل","نہایت اچھا","نہایت خُوبصورت","نہایت نیک"],

حسن حُسْن اَحْسَن

اسم

صفت ذاتی, اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

احسن کے معنی

١ - جو بہت اچھا یا سب سے اچھا ہو۔ بہت خوب، نہایت عمدہ

|المختصر کام دونوں اچھے اور احسن تھے۔" (١٩١٢ء، شہید مغرب، ٥١)

٢ - بہت خوبصورت، نہایت حسین۔

"ہونٹ حضرت کے . احسن اور الطف سب آدمیوں کے ہونٹوں سے تھے۔" (١٨٥١ء، ترجمہ عجائب القصص، ٩٦:٢)

احسن کمال، محمد احسن، احسن حسین۔

احسن کے مترادف

خوب

اچھا, افضل, اولی, بہتر, بہترين, بہترین, پسندیدہ, خوب, خوشتر, خوشگوار, عمدہ, لائِق, مستحسن, مستحن, معقول, نیکوتر

احسن کے جملے اور مرکبات

احسن تقویم

احسن english meaning

better; best; more or mostgoodly or comely or beautiful; excellent; preferable; agreeablebestBetterexcellentmore or most lovelypreferableAhsen

شاعری

  • ڈراما نویسی میں مشہور عام
    ہوا حشر و بیتاب و احسن کا نام
  • نظر آئے مسی آلودہ وہ دنداں اس کے
    حسن کے سین کے دندانے بوجہ احسن

Related Words of "احسن":