احمد کے معنی
احمد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَح + مَد }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے، ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل |حامد| یا |حمید| کی تفضیل ہے۔ اردو میں بطور اسم اور صفت کے مستعمل ہے۔ اردو میں ١٥٩١ء کو "گل و صنوبر" کے قلمی نسخے میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آنحضرت صلى الله عليه وسلم کا اسمِ مُبارک","اللہ کو سب سے زیادہ یاد رکھنے ولا","انتہائی قابل تعریف","بہت تعریف اور حمد و ثنا کرنے والا","بہت زیادہ یا سب سے زیادہ تعریف کرنے والا","سب سے زیادہ عبادت کرنے والا","سب سے زیادہ قابل ستائش","سیدنا محمدصلى الله عليه وسلم کا ایک نام جو قرآن میں مذکور ہے","محمد مصطفٰے صلى الله عليه وسلم کا نام نامی"]
حمد حمد اَحْمَد
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد ), اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع ندائی : اَحْمدَو[اَح + مَدو (واؤ مجہول)]","جمع غیر ندائی : اَحْمَدوں[اَح + مَدوں (واؤ مجہول)]"]
- ["جمع ندائی : اَحْمَدو[اَح + مَدو (واؤ مجہول)]","جمع غیر ندائی : اَحْمَدوں[اَح + مَدوں (واؤ مجہول)]"]
احمد کے معنی
[" حمد کے لائق خدا ہے نعت کے قابل رسول حامد و محمود و احمد جس نے پائے ہیں خطاب (١٩١٩ء، کیفی، کیف سخن، ١٠٤)"]
[" جمے یہ دل میں الٰہی خیال احمد کا کہ روز خواب میں دیکھوں جمال احمد کا (١٩٢٧ء، معراج نعت، ٢)"]
احمد کے مترادف
محمد
احمد کے جملے اور مرکبات
احمد ثانی, احمد محمود
احمد english meaning
More or most commendablename of Muhammad صلى الله عليه وسلمthe holy prophet ahmad)P.B.U.H)
شاعری
- سئے میں احمد مختار کے دل شاد رکھے
کیا پسر پائے ہیں مالک انہیں آباد رکھے - اگر مینھ زور سے برسا تو گل جائیں گی دیواریں
کہ اینٹیں ساری کچی ہیں بشیر احمد کے بھٹے کی - زہے و قار زہے منزلت زہے توقیر
کہ پارہ دل احمد ہیں شبر و شبیر - آنکھیں جھکا کے بولے یہ مولاے مشرقین
میں ہوں حسین احمد مرسل کا نورعین - احمد دکھن کے خوباں ہوتیاں ہے پر ملاحت
توتوں دکھن کوں اپنا گجرات کر کر سمجیا - بقول احمد مختار سید ابرار
نماز پر ہے قبول عمل کا دارومدار - ارے احمد پھرا کر بات اب بول
محمد کا تصدق دل کے تئیں رول - گرے مین پہ عشق کھا کے احمد مختار
پھر ایک حوریہ واں آئی بادل افگار - مہر آخر ہر خط میں تمتمہ کا نشاں ہے
ختم رسل احمد ہیں یہ خاتم سے عیاں ہے - خاک پر رکھے تھا رخسار وہ احمد کا حبیب
صاحب الا مر نے فرمایا جسے خدو تریب
محاورات
- احمد کی بلا محمود کے سر
- احمد کی پگڑی محمود کے سر
- احمد کی داڑھی بڑی (یا محمود کی)
- احمد کی داڑھی بڑی ہے یا محمود کی
- احمد کی داڑھی بڑی یا محمود کی