احمدی کے معنی

احمدی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَحْ + مَدِی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق ہے، ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل |احمد| کے ساتھ فارسی قاعدہ کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ اردو میں سب سے پہلے بندہ نواز کی "شکارنامہ" میں ١٤٢١ء کو مستعمل ملتا ہے۔, m["احمد (حضرت رسول کریم) سے منسوب","احمد شاہ ابدالی کا سکہ جو دہلی میں رائج تھا","احمدیہ فرقے کا ایک فرد","امام احمد","ایک اور سکّہ جو احمد شاہ نے دہلی میں جاری کیا تھا","ایک سونے کا سکّہ جو ٹیپو سلطان کے عہد میں جاری ہوا","سونے کا سکہ (ضرب ٹیپو سلطان، میسور)","محمد صلعم سے نسبت رکھنے والا","مرزا غلام احمد قادیانی (بانی فرقۂ احمد یہ) کا پیرو","مرزا غلام احمد قادیانی کا پیرو"]

حمد احمد اَحْمَدی

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت نسبتی

اقسام اسم

  • ["جمع غیر ندائی : اَحْمَدْیوں[اَحْ + مَد + یوں (و مجہول)]"]

احمدی کے معنی

["١ - مرزا غلام احمد قادیانی (بانی مذہب احمدیہ) کا پیرو، قادیانی۔","٢ - سونے کا سکہ (ضرب ٹیپو سلطان، میسور) (فرہنگ قانون، ولسن، 20)","٣ - احمد شاہ ابدالی کا سکہ جو دہلی میں رائج تھا۔ (نوراللغات، 288:1)"]

["\"قادیانی کے احمدیوں میں خانہ جنگی ہو رہی ہے\" (١٩٣٧ء، مکاتیب اقبال، ٣٤٦:٢)"]

["١ - احمد(حضرت رسول کریم) سے منسوب، محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے نسبت رکھنے والا۔"]

["\"دوسرا منظر یا تماشا احمدی محمدی سے کہ راگ تعریف محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے شروع ہوتا ہے۔\" (١٨٨١ء، کشاف اسرارالمشائخ (ترجمہ)، ٢٦٤)"]

احمدی کے مترادف

محمدی

قادیانی

احمدی english meaning

name of a gold coin(also ‌احمدیہaih madiy|yah) (member of) a new Muslim Messianic secta MuhammadanBelonging to Ahmad

شاعری

  • تج عاشقاں میں ہوتا جنگ و جدل سو سب دن
    ہے شرع احمدی تج انصاف کر خدارا
  • تج عاشقاں میں ہوتا جنگ و جدل سو سب دن
    ہے شرع احمدی تج انصاف کر خدارا

Related Words of "احمدی":