احمدیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ahmadiyya meanings and details

احمدیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَح + مَدی + یَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے اسم مشتق |احمدی| کے ساتھ |ت| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے |اَحْمَدِیَّت| بنا۔ ١٩٣٤ء کو "قادیانی مذہب" میں مستعمل ملتا ہے۔

["حمد "," اَحْمَدی "," اَحْمَدِیَّت"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

احمدیت کے معنی

١ - احمدی یا قادیانی کا مسلک یا مذہب۔

"کتاب آیینہ احمدیت صفحہ ٨ مصنفہ دوست محمد صاحب قادیانی جو ١٩٣٤ء احمدیہ انجمن اشاعت اسلام لاہور نے شایع کی۔" (١٩٣٤ء، قادیانی مذہب، ١٥٣)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!