احمقانہ کے معنی
احمقانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَح + مَقا + نَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے لفظ |احمق کے فارسی قاعدے کے تحت |انہ| بطور لاحقۂ نسبت لگایا گیا ہے۔ ١٩٣٣ء، کو "مکاتیب اقبال" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بیوقوفی کی بات یا عمل","بے وقوفانہ","جاہل اور بیوقوفوں کا سا (کام یا بات)","جو حماقت پر مبنی یا بیوقوفی کی بنا پر ہو","حماقت پرمبنی کام","ظاہر میں عقلمند مگر اصل میں بیوقوف"]
حمق اَحْمَق اَحْمَقانَہ
اسم
صفت نسبتی
احمقانہ کے معنی
١ - جو حماقت پر مبنی یا بیوقوفی کی بنا پر ہو، جاہل اور بیوقوفوں کا سا (کام یا بات)۔
"آپ حکومت کی احمقانہ . حکمت عملی کے خلاف برطانوی رائے عامہ کو بیدار کرنے میں کامیاب ہوں گی۔" (١٩٣٣ء، مکاتیب اقبال، ٢٩٠:٢)
احمقانہ english meaning
foolishfoolishlyidioticsilly
شاعری
- تیرا ہر کلام حقیقت سے دُور ایک آستانہ
تیری ہر ادا سب سے جُدا ظالم احمقانہ