احکام کے معنی
احکام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِح + کام }
تفصیلات
١ - (لفظاً) مضبوط کرنا، (تعمیرات) وہ ستون وغیرہ جو عمارت کے کسی حصے کو مستحکم اور مضبوط کرنے کے لیے بنایا جائے۔, m["(دینیات) اعمال و عبادات نیز ان سے متعلق ہدایات جن پر عمل کرنے کا شریعت نے حکم دیا ہے اور جن کی تعمیل موجب ثواب اور جن سے سرتابی باعث گناہ قرار دی ہے","ارشادات (جاری کرنا ہونا کے ساتھ)","امور نامے","حکام بالا دست یا بزرگوں کی تقریری یا تحریری ہدایات جن میں کسی کام کا کرنا یا نہ کرنا لازم یا مستحسن قرار دیا جائے","حکم کی جمع","دینی اوامر یا نواہی","ستاروں کی تاثیرات جو سعد اور نحس ہوتی ہیں","فرمائشیں (بیشتر طنزیہ)","وہ پیشگوئیاں یا غیب کی باتیں جو نجوم، رمل جفریا تعبیر خواب وغیرہ کے اصول کے مطابق استخراج پر مبنی ہوں","وہ کام جن کے متعلق برابر والوں یا چھوٹوں کی طرف سے اصرار ہو"]
اسم
اسم نکرہ
احکام کے معنی
احکام کے جملے اور مرکبات
احکام عشرہ
احکام english meaning
((Plural) of حکمhukm N.M) [حکم](Plural)of hukm حکمN.McommandsdecreesOrdersordinancesreinforcementstrengtheningstrengthening ; reinforecementsummons
شاعری
- کوئی بھلابرا کہے کیا مجھکو کام ہے
بندی کو ہے حضور کے احکام سے غرض - تمہاری عزتیں تھیں اوج تھا رتبہ تھا شانیں تھیں
تمھاری بات تھی احکام تھے کہنا تھا آنیں تھیں - ظاہر ہوا ہے شرع کا احکام تیرے خط منے
ترکان کا ترکی نا چلے آیا ہے ترکان عید کا - بند احکام عقل میں رہنا
یہ بھی اک نوع کی حماقت ہے - رسال نجومی جفری ہو یا غیبوں کے احکام کہیے
کل تارے چھان لیے سارے اور پھینکے تختوں پر قرعے
محاورات
- احکام حاصل کرنا