احکام عشرہ کے معنی

احکام عشرہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِح + کا + مے + عَشَرَہ }

تفصیلات

١ - دین موسوی کے دس بنیادی قوانین جو حضرت موسٰی علیہ السلام پر اس وقت نازل ہوی جب وہ کوہ طور پر خدا کی ہم کلامی سے مشرف ہوی تھے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ