احکم الحاکمین کے معنی

احکم الحاکمین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَحْ + کَمُل (الف غیر ملفوظ) + حا + کِمِیْن }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اَحْکَم| کے ساتھ۔، ثلاثی مجرد کے باب سے اسم فاعل |حاکِم| کی جمع |حاکِمِیْن| لگائی گئی ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی, اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

احکم الحاکمین کے معنی

["١ - سب (دنیاوی و دینی) حاکموں پر حکمراں اور ذی اقتدار جس کا حکم پر حاکم کے حکم پر فائق اور غالب ہے (خدائے تعالٰی کے لیے مستعمل)","٢ - بہت اچھا یا بہتر جج اپنی عمر اور تجربے کی بنا پر سب حاکموں سے بہتر فیصلہ کرنے والا، قاضی یا منصف۔"]

[" یہ مانا کہ آقا و حاکم ہو لیکن کوئی تم پہ بھی احکم الحاکمیں ہے (١٩٣٠ء، اردو گلستان، ١٧٨)","\"عرب کا یہ عمروں کا حساب یاد رکھنے کے قابل ہے کہ وہ ستر سال والے کو احکم الحاکمین کہتے تھے۔\" (١٨٩٨ء، ایام عرب، ١٤٣:١)"]

["١ - باری تعالٰی، خداوند عالم (وصفی نام کے طور پر مستعمل)"]

["\"مر گئی تو احکم الحاکمین کے حضور میں سرخرو حاضر ہوں گی۔\" (١٩٣١ء، شہید مغرب، ٤٣)"]