اختتام نیلام کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ikhtitaam-e-neelaam meanings and details
اختتام نیلام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِخ + تِتا (کسرہ ت مجہول) + مے + نی + لام }
تفصیلات
١ - (قانون) آخری بولی کے بعد نیلام کا خاتمہ جس کے بعد قیمت میں زیادتی یا کمی نہ ہو سکے اور مال بولی بولنے والے کا ہو جای۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
اختتام نیلام کے معنی
١ - (قانون) آخری بولی کے بعد نیلام کا خاتمہ جس کے بعد قیمت میں زیادتی یا کمی نہ ہو سکے اور مال بولی بولنے والے کا ہو جای۔