اخفش کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Akhfash meanings and details

اخفش کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَخ + فَش }

تفصیلات

١ - عربی علم نحو کا مشہور عالم ابوالحسن سعید، شیبویہ نحوی کا شاگرد، بلخ میں پیدا ہوا، 920 ء میں وفات پائی، آنکھیں بہت چھوٹی تھیں اس لیے اخفش کہلاتا تھا۔, m["امام اخفش جو نحو و صرف کے امام گذرے ہیں","جسے دن میں کم دکھائی دے","جسے کم سُجھائی دے","چھوٹی آنکھوں والا","ضعیف چشم؛ چندھا؛ (مجازاً) چھوٹی آنکھ والا","عربی علم نحو کا مشہور عالم ابوالحسن سعید، سیبویہ نحوی کا شاگرد، بلغ میں پیدا ہوا، ٩٢٠ء میں وفات پائی، آنکھیں بہت چھوٹی تھیں اس لیے اخفش کہلاتا تھا، کہا جاتا ہے کہ وہ اپنے بکرے کا کان پکڑ کر علمی مسائل اسے سناتا اور جب تک بکرا گردن نہ ہلاتا سناتا رہتا، بزاخفش اسی سے منسوب ہے (سیبویہ کے عہد میں دو اخفش، اور بھی تھے، ایک سیبویہ کا استاد، دوسرا ہمعصر)","عربی کے مشہور امامِ نحو و صرف جن کا نام ابوالحسن سعید تھا","کمزور آنکھوں والا آدمی","کمزور اور چھوٹی آنکھوں والا","کمزور نظر والا"]

اسم

اسم معرفہ

اخفش کے معنی

١ - عربی علم نحو کا مشہور عالم ابوالحسن سعید، شیبویہ نحوی کا شاگرد، بلخ میں پیدا ہوا، 920 ء میں وفات پائی، آنکھیں بہت چھوٹی تھیں اس لیے اخفش کہلاتا تھا۔

اخفش or Akhfash english Translation

One who has weak eyesan artifice to be successfuldimsightedhaving small eyesto prevail by stratagemWeaksighted

شاعری

  • کیا رجز کو کر مقطوع و مرفل تم نے یہ غزل لکھی ہے
    ذوق س کی بحر کو سن کر شاداں روح خلیل و اخفش ہو
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!