اخلاقاً کے معنی
اخلاقاً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَخ + لا + قَن }
تفصیلات
iعربی زبان سے مشتق ہے، لفظ |اَخْلاق| کے ساتھ |اً| بطور لاحقۂ تمیز لگایا گیا ہے۔ ١٩٣٤ء، کو "اودھ پنچ، لکھنو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بطور تواضع","حسن سلوک کی بنا پر","مروت یا شرافت کی راہ سے"]
خلق اَخْلاق اَخْلاقاً
اسم
متعلق فعل
اخلاقاً کے معنی
١ - مروت یا شرافت کی راہ سے، حسن سلوک کی بنا پر، بطور تواضع۔
غیر سے غیروں کو اخلاقاً نہیں کچھ اجتناب رہتی ہے اپنوں پہ بھی اپنی نگاہ انتخاب (١٩٣٤ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ١٩، ٥:١)
اخلاقاً کے مترادف
طبعاً
شاعری
- دو ہی رخ جھگڑے کے ہیں اور دونوں اخلاقاً مضر
یا کسی پر جا بنے یا خود ہی تم پر آبنے