اخلاقیت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word akhlaqiyat meanings and details

اخلاقیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَخ + لا + قِیَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ لفظ |اَخْلاقی| کے ساتھ |ت| بطور لاحقۂ کیفیت مستعمل ہے۔ ١٩٢٦ء کو "اودھ پنچ، لکھنؤ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["خلق "," اَخْلاقی "," اَخْلاقِیَت"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اخلاقیت کے معنی

١ - اخلاقی اصول کا برتاو، معیار اخلاق۔

"عبدیت کو نصب العین بنانا چاہیے اور اَخلاقِیَّت کو درست کرنا چاہیے۔" (١٩٢٦ء، اودھ پنچ، لکھن، ١١، ٥، ٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!