اخیر وقت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Aakhir Waqt meanings and details

اخیر وقت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَخِیْر + وَقْت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی کے لفظ |اَخِیْر| کے ساتھ |وَقْت| بطور موصوف لگایا گیا ہے۔, m["آخری گھڑی میں","مرتے وقت","مرنے کا دن؛ نزع کا عالم"]

اسم

اسم ظرف زماں ( مذکر - واحد ), متعلق فعل

اخیر وقت کے معنی

["١ - مرنے کا دن؛ نزع کا عالم۔"]

["\"میرا اب اخیر وقت ہے۔\" (١٩٣٦ء، گرداب حیات، ١٠)"]

["١ - آخری گھڑی میں، مرتے وقت۔"]

[" کچھ اپنی فکر نہ کی نفس سے جہاد کیا اخیر وقت بھی امت کو شہ نے یاد کیا (١٩١٢ء، شمیم، مرثیہ (ق)، ١٣)"]

اخیر وقت or Aakhir Waqt english Translation

Moribundity

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!