ادا کرنا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ada karna meanings and details

ادا کرنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

١ - نازو انداز کرنا, ١ - بے باق کرنا ۔ چکانا, m["(حرف) قاعدہ قرأت کے مطابق پڑھنا","(رسم وغیرہ) عمل میں لانا","(زبان وغیرہ سے) کہنا","(شکریہ وغیرہ) بجا لانا","(فرض) اُتارنا","(قرض) چکانا بے باق کردینا","(قلم کا) لکھنا","(نماز) پڑھنا","(ہاتھ سے) بھاؤ بتانا","حرکات معشوقانہ کرنا"]

اسم

محاورہ, اسم ( مؤنث )

ادا کرنا کے معنی

١ - نازو انداز کرنا

١ - بے باق کرنا ۔ چکانا

٢ - بجا لانا

٣ - عمل میں لانا

٤ - لکھنا

٥ - کہنا

٦ - بھاوبتانا

٧ - قائدے سے گانا

٨ - پڑھنا

٩ - قائدہ اور قراٰت سے پڑھنا

١٠ - معشوقانہ حرکات کرنا [ فقہ ] مقررہ وقت پر عبادت کرنا

ادا کرنا or Ada karna english Translation

accomplishdefraydischargedo justice toexecutepayperformrepayto accomplishto complyto defrayto dischargeto do justice toTo executeto performto repay

شاعری

  • محبت کو اقساط میں ادا کرنا درست نہیں
    یہ سود و زیاں اقبال کے ہاں چُست نہیں

محاورات

  • ادا کرنا
  • حق ادا کرنا
  • حق نمک ادا کرنا
  • فرض اتارنا یا ادا کرنا
  • معاملہ ادا کرنا
  • نمک کا حق ادا کرنا
  • کوڑی کوڑی ادا کرنا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!