ادا کنندہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ada kundah meanings and details

ادا کنندہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَدا + کُنِن + دَہ }

تفصیلات

١ - رقم یا محصول ادا کرنے والا, iعربی زبان کے لفظ |اَدا| کے ساتھ فارسی زبان سے مصدر |کردن| سے اسم فاعل قیاسی |کنندہ| لگایا گیا ہے۔

اسم

اسم ( مؤنث ), صفت ذاتی

ادا کنندہ کے معنی

١ - رقم یا محصول ادا کرنے والا

"ٹکس کی دو قسمیں قرار دی گئی ہیں، ایک یہ کہ ٹکس کا ادا کنندہ اور مورد ایک ہی شخص ہو۔" (١٩١٧ء، علم المعیشت، ٣٤٧)

١ - چکانے والا، جو ذمے ہے اس کا دینے والا، سبکدوشی حاصل کرنے والا (قرض یا فرض سے)۔

 دل اس شقی کا ہے مردہ اگرچہ زندہ ہے رسوم جہل کا اب بھی ادا کنندہ ہے (١٨٩٤ء، سجاد رائے پوری، مرثیہ (ق)، ٧)

٢ - بجا لانے والا، انجام دینے والا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!