ادارت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word adaarat meanings and details

ادارت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِدا + رَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے ثلاثی مزید فیہ کے باب افعال اجوف واوی سے مصدر ہے اور اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٢٤ء کو "انشائے بشیر" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اخبار یا رسالہ کی ترتیب؛ (عموماً) اس کی نگرانی کا کام","ترتیب و تدوین کا کام","مدير کا منصب","کسی دوسرے کی کتاب کے مسودے یا دیگر مواد و معلومات وغیرہ کو ترتیب دینے، تصحیح کرنے، نیز اس پر حواشی وغیرہ لکھنے کا کام، ترتیب و تدوین"]

دور اِدارَت

اسم

اسم حاصل مصدر ( مؤنث - واحد )

ادارت کے معنی

١ - اخبار یا رسالہ کی ترتیب؛ (عموماً) اس کی نگرانی کا کام، مدیری، ایڈیٹری۔

"یہ ایک قابل ایڈیٹر کے زیر ادارت شائع ہو رہا تھا۔" (١٩٢٤ء، انشائے بشیر، ١٩١)

٢ - کسی دوسرے کی کتاب کے مسودے یا دیگر مواد و معلومات وغیرہ کو ترتیب دینے، تصحیح کرنے نیز اس پر حواشی وغیرہ لکھنے کا کام، ترتیب و تدوین۔

" |ذکر میر| کی ادارت میں انھیں بھی شامل کر لیا جائے۔" (١٩٢٦ء، اردوے مصفٰی، عبدالحق، ٣٧)

ادارت or adaarat english Translation

Editorship

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!