ادب دار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Adab-daar meanings and details

ادب دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَدَب + دار }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |ادب| کے ساتھ |داشتن| سے فعل امر |دار| لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مؤدب؛ سمجھدار"]

اسم

صفت ذاتی

ادب دار کے معنی

١ - شائستہ، مہذب، مؤدب؛ سمجھدار۔

"گھر کے اندر ادب دار لوگوں کو بلایا اور اپنا خواب بیان کر کے کہا۔" (١٩١٦ء، میلادنامۂ، ٥)

ادب دار or Adab-daar english Translation

CourteousCultured

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!