ادبیہ کے معنی
ادبیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَدَبی + یَہ }
تفصیلات
iعربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ لفظ |ادب| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت اور |ہ| بطور لاحقہ تانیث لگائی گئی ہے۔ ١٩٠٢ء کو "علم الکلام" میں مستعمل ہے۔
["ادب "," اَدَبی "," اَدَبِیَّہ"]
اسم
صفت نسبتی ( مؤنث )
ادبیہ کے معنی
١ - |ادبی| کی تانیث ہے (جمع یا مؤنث موصوف کے ساتھ مستعمل)
"ابوالہذیل کو معقولات کے علاوہ علوم ادبیہ میں بھی کمال تھا۔" "ان سب تعریفات کا مفہوم اعظم حکمت ادبیہ . ہے۔" رجوع کریں: (١٩٠٢ء، علم الکلام، ٣٦:١)(١٩٠٨ء، اساس الاخلاق، ٢٧)