ادراکی کے معنی

ادراکی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِد + را + کی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |ادراک| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگایا گیا ہے۔ ١٩٤٠ء کو "اسفار اربعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

["درک "," اِدْراک "," اِدْراکی"]

اسم

صفت نسبتی

ادراکی کے معنی

١ - ادراک سے منسوب، قوت مدرکہ یا مدرکات سے تعلق رکھنے والا۔

"ادراکی آلات اور قویٰ میں صورت کے حصول کی نوعیت وہ نہیں ہوتی۔" (١٩٤٠ء، اسفار اربعہ، ١٤٤٨)

Related Words of "ادراکی":