ادما کے معنی
ادما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["(دباغت) بھینس وغیرہ کا کچا یا معمولی رنگا ہوا چمڑا","جلد جسم کی زیریں سطح"]
ادما کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
m["(دباغت) بھینس وغیرہ کا کچا یا معمولی رنگا ہوا چمڑا","جلد جسم کی زیریں سطح"]
کوئی مطلب موجود نہیں
کوئی مطلب موجود نہیں
"برادمہ کے نیچے چند پرتیں دبیز بافتی . خلیوں کی پائی جاتی ہیں جن کو زیر ادمہ کہتے ہیں۔" (١٩٨٠ء، مبادی نباتیات (معین الدین)، ٥٩٦:٢)
"زمیندار نے بڑی حد تک اس سیاسی بیداری کو پیش کیا تھا جو. خصوصیت سے اس برصغیر کے مسلمانوں کے متوسط اور اعلٰی طبقے کے مفادات کا عکس تھی، ظاہر ہے کہ یہ مفادات اکثر متضاد اور متصادم رجحانات کی آئینہ داری کرتے تھے۔" (١٩٨٩ء، متوازی نقوش، ٢٠٤)
"ہندوستان کی آبادی جن مختلف اور متصادم عناصر سے مرکب ہے ان سب کو متحد اور متفق کر کے ایک قوم بنایا جائے۔" (١٩٨٦ء، اقبال اور جدید دنیائے اسلام، ٢٦٥)