ادن پدن کے معنی

ادن پدن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["(مجازاً) چپ سادھنے کا عمل","ایک طفلانہ مشغلہ، جبکہ چند بچوں میں اتفاقاً کسی کی ریح خارج ہوجاتی ہے، اور پتا نہیں چلتا تو ان میں سے ایک بچہ کہتا ہے:- \"ادن پدن نون چپدن کالی چڑیا (- پونی) کالا سوت، پادنے والا بڑا مضبوط، جب تک ہم نہ بولیں کالی چڑیا نہ بولے، جو بولے وہ راجا کا پتلا پتلا گو کھائے، جو نہ بولے وہ ٹھنڈی صراحی کا پانی پیے\" اور پھر سب چپ سادھ کر بیٹھ جاتے ہیں، پھر جو پہلے بول پڑتا ہے، اسے چور سمجھا جاتا ہے","مکمل سکوت"]