ادھل جانا

{ اُ۔ دَھل ۔ جا۔ نا }

تفصیلات

١ - آوارہ اور خراب ہوجانا ۔ جوشِ مستی میں آپے سے باہر ہو جانا

[""]

اسم

مصدر

ادھل جانا کے معنی

١ - آوارہ اور خراب ہوجانا ۔ جوشِ مستی میں آپے سے باہر ہو جانا

٢ - عورت کا غیر مرد کے ساتھ بھاگ جانا