ادھورا کے معنی
ادھورا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَدُھو + را }
تفصیلات
١ - آدھا، نصف۔, m["اردھ۔ ادھا+پری۔ بھرنا","پست درجے کا","پیش از وقت جیسے جنین","جو پورا نہ ہوا ہو","جو شخص حد کمال کو نہ پُہنچا ہو","خام کار","نا تجربہ کار","نا واقف","ناتجربہ کار","ناقص جو ابھی پایۂ تکمیل کو نہ پہنچا ہو"]
آدھا اَدُھورا
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : اَدُھوری[اَدُھو + ری]
- واحد غیر ندائی : اَدُھورے[اَدُھو + رے]
- جمع : اَدُھورے[اَدُھو + رے]
- جمع غیر ندائی : اَدُھوروں[اَدُھو + روں (و مجہول)]
ادھورا کے معنی
یہ ہوش کب محو دید کو تھا کہ کیا تقاضا ہے شوق دل کا گنہ کیا ہے مگر ادھورا، بھرا تو ہے جام پی نہیں ہے (١٩٥١ء، آرزو، ساز حیات، ٥٠)
"اس نے جو کام کیا تھا ادھورا رہ گیا۔" (١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ٢٣٩)
شکر کا جن کے حلوا ہوا وہ تو پورے ہیں گٹر کا ہوا جن سے وہ ان سے ادھورے ہیں (١٨٣٠ء، نظیر، گلزار نظیر، ٢٩)
"یورپ کی بہت سی زبانیں . اگر ہم ان کو حاصل بھی کریں تو ضرور ہم ان میں ادھورے رہیں گے۔" (١٨٨٤ء، مکمل مجموعۂ لیکچرز و اسپیچز، سرسید، ٢٥٤)
ادھورا کے مترادف
ناقص
آدھا, ضعیف, ناتمام, ناتواں, نارسیدہ, ناطاقت, ناقابل, ناقص, نامکمل, نصف, کمتر, کمزور
ادھورا کے جملے اور مرکبات
ادھورا پن
ادھورا english meaning
half-formed; half-donehalf-ready or completed; unfinishedincomplete; immature (as a foetus); weakfeeble; in capablehalf-bakedhalf-donehalfdressedhalf-preparedimperfectincomplete
شاعری
- ایک ادھورا وعدہ اُس کا، ایک شکستہ دل،
لٹ بھی گئی تو شہرِ وفا کی کتنی ہے! - گرو گماں میں جو ہے پورا
رہے سدا سے دھور ادھورا
محاورات
- ادھورا کام کرنا
- زر کا زورا پورا ہے اور سب ادھورا ہے