اذلاق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Izlaaq meanings and details
اذلاق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِذ + لاق }
تفصیلات
١ - (لفظاً) پھسلنا، پھسلانا، (تجوید) حروف کا ہونٹوں یا دانتوں کے کناروں سے پھسل کر بسہولت ادا ہونا (ایسے حروف ب، ر، ف، ل، م، ن ہیں)۔
[""]
اسم
اسم کیفیت
اذلاق کے معنی