ارادی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word iraadi meanings and details

ارادی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِرا + دی }

تفصیلات

iعربی زبان کے لفظ |اِرادَہ| سے "ہائے زاید" حذف کر کے فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقہ نسبت لگائی گئی ہے۔ ١٩٣٢ء کو "عصائے پیری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["اتفاقی یا اضطراری کی ضد","ارادے سے متعلق: وہ کام جو اپنی خواہش یا نیت و قصد سے ہو","بالا رادہ","جان بوجھ کر","حسبِ منشا"]

رود اِرادَہ اِرادی

اسم

صفت نسبتی

ارادی کے معنی

١ - ارادے سے متعلق : وہ کام جو اپنی خواہش یا نیت و قصد سے ہو، اختیاری، اتفاقی یا اضطراری کی ضد۔

"بعض ان میں سے ارادی ہیں بعض غیر ارادی۔" (١٩٣٢ء، عصائے پیری، ٨٠)

ارادی or iraadi english Translation

An iconoclastan image-breakerdeliberateintentional

شاعری

  • حقیقتاً وہی وحدت ہے جو ارادی ہے
    ہے جو نتیجہ حب و وفاقی و ود ولدم
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!