ارتقائی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word irtiqaai meanings and details

ارتقائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِر + تِقا + ای }

تفصیلات

iعربی زبان سے مصدر |ارتقاء| کے بعد |ی| بطور لاحقہ نسبتی لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٠٨ء کو "اساس الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ارتقاء سے متعلق","ترقی پذیر","قانون ارتقا کا ماننے والا","منسوب بہ ارتقاء","نمو پذیر"]

رقی اِرْتِقا اِرْتِقائی

اسم

صفت نسبتی

ارتقائی کے معنی

١ - ارتقا سے منسوب امر یا شخص وغیرہ۔

"سب سے پہلا فرض یہ ہے کہ وہ اخلاق کی ارتقائی اور انحطاطی حالتوں یا تاثرات اور جذبات سے آگاہ کرے۔" رجوع کریں: (١٩٠٨ء، اساس الاخلاق، ٥٤٠)

٢ - قانون ارتقا کا ماننے والا۔

"ہمارے زمانے کے ارتقائیوں نے اخلاقی تحقیقات کو بالکل ایک نیا جامہ پہنا دیا۔" (١٩٤٧ء، مقدمہ اخلاقیات، ٩)

ارتقائی or irtiqaai english Translation

evolutionary

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!