ارتکازی کے معنی

ارتکازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اِر + تِکا + زی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق ہے۔ لفظ |ارتکاز| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقہ نسبت لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٩٤٠ء کو "اصول نفسیات" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["کسی امر کی جانب پوری طرح متوجہ ہونے والا (دماغ وغیرہ)"]

رکز اِرْتِکاز اِرْتِکازی

اسم

صفت نسبتی

ارتکازی کے معنی

١ - کسی امر کی جانب پوری طرح متوجہ ہونے والا (دماغ وغیرہ)

"جب ہمارا دماغ ارتکازی نہیں ہوتا تو منتشر الدماغ ہوتا ہے۔" (١٩٤٠ء، اصول نفسیات، ١١٦:٣)

ارتکازی english meaning

Concentrative

Related Words of "ارتکازی":