اردوی معلی کے معنی
اردوی معلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اُر + دُو + اے + مُعَل + لا (ا بشکل ی) }
تفصیلات
١ - شیشہ اور شیریں زبان (اردو) (جو شاہجہاں کے وقت سے بہادر شاہ ظفر کے وقت تک) دہلی کے قلعہ معلی میں بولی جاتی تھی، (مجازاً) فصیح و بلیغ اردو۔
[""]
اسم
اسم نکرہ