ارشمیدس کے معنی

ارشمیدس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["ارشمیدش (فارسی)","اس حکیم سے زیادہ یونان میں کوئی ریاضی داں آج تک نہیں ہوا","اس حکیم سے زیادہ یونان میں کوئی ریاضی داں آج تک نہیں ہوا۔ یہ بادشاہ سیرا کیوز کے اقران میں تھا","اس حکیم سے زیادہ یونان میں کوئی ریاضی داں آج تک نہیں ہوا۔ یہ حکیم سیرو بادشاہ سیرا کیوز کے اقران میں تھا","یونانی سائنس داں جس نے سونے کے کھرے اور کھوٹے پن کا تجربہ کیا اور پانی کی کثافت اضافی دریافت کی۔یونان کے بادشاہ کے شاہی تاج میں سونے کا کھوٹ پتا چلانے کے لیے اُس نے تاج کو پانی میں ڈبویا اور اس طرح پانی کے اُچھال کی قوّت دریافت کی۔ ارشمیدس نے ریاضی میں بھی خاصا کام کیا۔"]

ارشمیدس english meaning

["Archimedes"]