ارصاد کے معنی
ارصاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["(بدیع) نثر کے فقرے اور نظم کی بیت میں کلمۂ آخر سے پہلے ایسا لفظ لانا کہ اگر سجع یا قافیہ معلوم ہو تو پتا چل جائے کہ آخری کلمہ (یا قافیہ) کیا ہوگا (دوسرا اصلاحی نام؛ تَسہِیم)","(بلندی پر) بیٹھ کر دوربینوں وغیرہ سے ستاروں کا حال معلوم کرنے کے لیے بنائے ہوئے مقامات","ارصاد طیفی (= آلۂ طیف آزما کے ذریعے مشاہدے)","رصد کی جمع","رصدگاہ میں بیٹھکر ستاروں کا حال دریافت کرنا","گھات میں بیٹھنا","ملاحظے، مشاہدے، جیسے: ارصاداتِ جَوِیَّہ (= کرۂ ہوا کے متعلق مشاہدات)"]