ارنی (٢) کے معنی

ارنی (٢) کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["(نباتیات) آڑو کے برابر ایک گھنی شاخوں کا درخت۔ (جس کی تمام شاخیں تنے سے اس طرح پھوٹتی ہیں کہ پھر وہ دکھائی نہیں دیتا۔ پھل گول اور بامزہ جو پکنے کے بعد سرخ پڑ جاتا ہے۔ لکڑی سے حقے کی نے بناتے ہیں۔ دواؤں میں مستعمل)","ایک لکڑی جس کے ٹکڑے آپس میں رگڑ کر جگیہ کے لیے آگ نکالی جاتی ہے","ہمالیہ اور اس کے دامن کا ایک چھوٹا پھلدار درخت جس کی لکڑی سے چرخے کا چکر اور ڈوئی وغیرہ بناتے ہیں"]

ارنی (٢) english meaning

["manifest Thyself to me ; (as words of Moses prayer to God a Mout Sinai)"]