اروسی کے معنی

اروسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["ایک اپسرا تھی جِس کا ذکر رگ وید میں آتا ہے۔ یہ اس قدر حسین تھی کہ جب مہارشی اگستیہ اور وسشٹھ کی نظر اس پر پڑی تو دونوں کو انزال ہوگیا جِس سے مِتَرو وُرن پیدا ہوئے۔ اس پر دونوں رشیوں نے اسے بد دعا دی۔ اور اس لئے اسے زمین پر آنا پڑا۔ جہاں وہ پُرُورَوَس کی بیوی خاص شراﺋط پر بنی۔ اس کا پورا قصّہ کالیداس کے نانک وکر موروسی میں درج ہے"]

اروسی english meaning

["evil days ; hard times"]

Related Words of "اروسی":