ارکان ایمان کے معنی

ارکان ایمان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ اَر + کا + نے + ای + مان }

تفصیلات

١ - (اسلام لانے کے بعد) حسب ذیل چھ باتیں جن پر تہ دل سے یقین رکھنا ضروری ہے اور ان کے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا : (1) اللہ تعالیٰ عزاسمہ (2) ملائکہ (3) کتب آسمانی (توریت، زبور، انجیل اور قرآن پاک) (4) انبیا و رسل (5) قیامت (6) تقدیر (یا قضا و قدر)۔

[""]

اسم

اسم معرفہ