ارگجا کے معنی

ارگجا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

تفصیلات

m["اس خوشبو کا نام بھی ارگجا ہے جو فاتحۂ سوم کے روز ایک پیالہ میں گلاب \u2018 برادۂ صندل\u2018 مشک\u2018 کافور\u2018 عنبر وغیرہ سے بنا کر ہر ایک فاتحہ خواں کے سامنے اس کے ہاتھ سے پھول ڈلوانے لے جاتے ہیں","ایک زرد رنگ کی خوشبو جو صندل، گلاب، کافور، مشک، عنبر اور گھی سے بنائی جاتی ہے","ایک قسم کا مرکب عطر","حل شدہ گلاب، برادۂ صندل، مشک، کافور، عبیر کا ایک مرکب جو فاتحۂ سوم کے روز ایک پیالے میں رکھ کر ہر فاتحہ خواں کے سامنے پھول ڈلوانے کو پیش کیا جاتا ہے","صندل، اگر، بنفشہ، کافر، گلاب وغیرہ خوشبوؤں کا مرکب (جو عموماً پان کے ساتھ مہمان کے سامنے پیش کیا جاتا تھا)؛ (دکن) ایک منجمد خوشبودار زرد رنگ مرکب (جو عطر کی طرح کپڑوں پر اور ویسلین کی طرح جسم پر ملتے ہیں)","عطرِ مرکب","مرکب عطر"]

ارگجا english meaning

["a perfume made of rose, sandalwood, musk, etc.","low-born","of bad breed","of bad origin","vicious","wicked"]

Related Words of "ارگجا":