ازالۂ حیثیت کے معنی
ازالۂ حیثیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اِزا + لَہ + اے + حَے (ی لین) + ثِیَت }
تفصیلات
١ - (لفظاً) عوام کی نظروں میں کسی کی موجودہ حیثیت کو گھٹانا، (قانون) کسی کی شہرت کو نقصان پہنچانے کا مرتکب ہونا، بدنام کرنا، بے آبروئی کرنا، کوئی ایسی بات مشتہر کرنا جس سے کسی کی عزت دوسروں کی نظر میں گر جای، ہتک عزت۔
[""]
اسم
اسم نکرہ