ازاں جملہ کے معنی
ازاں جملہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ اَزاں + جُم + لَہ }
تفصیلات
١ - سب میں سے ۔ ان میں سے, i|از| اور |آں| فارسی زبان کے الفاظ ہیں ان کے ساتھ عربی زبان سے |جملہ| کا لفظ لگایا گیا ہے۔
اسم
حرف جار, متعلق فعل
ازاں جملہ کے معنی
١ - سب میں سے ۔ ان میں سے
"میرے لیے دلچسپی کی کچھ باتیں رہ گئی ہیں تو ازانجملہ آپ کی حضوری بھی ہے۔" (١٩١٧ء، رقعات اکبر، ٦٤)
١ - ان میں سے، منجملہ ان کے۔